انبآ: پولیس کے مطابق کیسکو کے چیف انجینئر آپریشنز اینڈ مینٹیننس عبدالروف بنگلزئی سیٹلائٹ ٹاون کے بلاک چارمیں اپنے گھر سے دفترجانے کونکلے ہی تھے کہ کارمیں سوارمسلح افراد نے اسلحہ کے زورپر اغوا کرلیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پرپولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز